‫Gold Price Pakistan بلند ترین سطح پر: عالمی و مقامی سونا مارکیٹ میں استحکام‬

Gold Price Pakistan عالمی و مقامی مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر مستحکم ہیں۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار جبکہ عوام، خاص طور پر شادی بیاہ کے مواقع پر خریدار، شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

پاکستان فلسطین یکجہتی: اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ | پاکستان کا مؤقف

پاکستان کا اقوام متحدہ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کو جنگی جرائم پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانی بحران عالمی ضمیر کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:19 AM
طلوع آفتاب05:45 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:41 PM
مغرب06:28 PM
عشاء07:53 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6