پنجاب میں پولیو مہم مؤخر: سیلابی صورتحال کے باعث 9 اضلاع میں مہم ملتوی

پنجاب میں پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپور میں مہم ملتوی کی گئی ہے۔ دیگر اضلاع میں مہم شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔
ٹرائی نیشن سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی افغانستان کو 39 رنز سے شکست

پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے افتتاحی میچ میں افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ کپتان سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
مریم نواز کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف کیمپ میں بچوں کے ساتھ کھانا کھایا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور عوام کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
توشہ خانہ ٹو کیس: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اور پراسیکیوشن کو عدالتی عملے نے آگاہ کردیا۔ آئندہ سماعت کے شیڈول کا اعلان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے ہوگا۔
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامد میر کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
پاکستان کرپٹو مارکیٹ 14 دن میں ابو کارٹل کی شاندار کامیابی

پاکستان کرپٹو مارکیٹ میں 14 دن میں 10 کروڑ کی تاریخ ساز کامیابی پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو چکی ہے، جہاں پاکستانی کرپٹو کمیونٹی ابو کارٹل نے عالمی شہرت یافتہ پلیٹ فارم بائنینس کے تحت منعقد ہونے والے ملک گیر مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس کامیابی نے نہ […]
ملک میں چینی کی اوسط قیمت میں خطرناک اضافہ، صارفین کے لیے مشکلات بڑھ گئیں

ملک میں چینی کی اوسط قیمت میں مسلسل اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ ریٹ 195 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، جبکہ دیگر شہروں میں بھی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں۔
جھنگ میں سیلاب 2025: این ڈی ایم اے کا بڑا آپریشن، 30 دیہات کو بچا لیا گیا

جھنگ میں سیلاب 2025 کے دوران این ڈی ایم اے اور پاک آرمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ایمبنکمنٹ کو بلاسٹ کر کے پانی کا رخ موڑ دیا، جس سے 25 سے 30 دیہات محفوظ جبکہ 119 دیہات زیر آب آگئے۔
پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ، تین ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز

تین ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز، پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیتا شارجہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر ہے، جہاں تین ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ اس میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے […]
اسلام آباد ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ: تعداد 125 تک پہنچ گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 125 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بہارہ کہو قرار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔