بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی طلاق،اداکار کے منیجر کی تردید

بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی طلاق کی خبر

بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سونیتا آہوجا کے درمیان 38 سالہ شادی کا خاتمہ ہوگیا۔ سونیتا نے باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے جس میں غیر ازدواجی تعلقات اور ذمہ داریوں سے پہلوتہی جیسے سنگین الزامات شامل ہیں۔ یہ خبر شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں ہلچل مچا رہی ہے۔

اکشے کمار اور سیف علی خان کی فلم حیوان | 18 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ

اکشے کمار اور سیف علی خان

بالی وڈ کی شاندار جوڑی، اکشے کمار اور سیف علی خان کی بڑی واپسی بالی وڈ کے دو بڑے نام اکشے کمار اور سیف علی خان طویل وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر اکٹھے جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں ستاروں کی نئی فلم کا نام "حیوان” ہے جس کی ہدایت […]

گیارہواں این ایف سی اجلاس 29 اگست کو طلب، مرکز اور صوبوں میں وسائل کی تقسیم پر اہم فیصلہ متوقع

قابل تقسیم مالی وسائل پر گیارہواں این ایف سی اجلاس اسلام آباد میں 29 اگست کو منعقد ہوگا

قابل تقسیم مالی وسائل کی تقسیم کے لیے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) اجلاس 29 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت صوبوں کو مالیاتی اعداد و شمار، قرض پر سود، انسداد دہشت گردی اور دفاعی اخراجات سے آگاہ کرے گی۔ اجلاس میں بی آئی ایس پی سمیت دیگر بڑے اخراجات پر بھی مشاورت ہوگی۔ وزارتی کمیٹی پہلے ہی نئی حکمت عملی تیار کرچکی ہے، جبکہ اجلاس میں صوبوں اور مرکز کے درمیان حصے کا تعین کلیدی موضوع ہوگا۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ اجلاس ہنگامہ خیز ثابت ہوگا کیونکہ ماضی میں صرف چار این ایف سی ایوارڈ نتیجہ خیز رہے ہیں۔

‫آئی بی نے خلیج میں قائم RAW نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا، پاکستان میں دہشت گردی کی گھناؤنی سازش ناکام‬

آئی بی نے خلیج میں قائم RAW نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا، پاکستان میں دہشت گردی کی گھناؤنی سازش ناکام

پاکستانی انٹیلی جنس بیورو (IB) نے خلیج میں قائم بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے ایک بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانی شہریوں کو مالی لالچ دے کر پاکستان کے اندر اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

گجرات کرکٹ میچ میں فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی

گجرات کرکٹ میچ میں فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی

گجرات کرکٹ میچ میں فائرنگ کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے ملک میں صدمے اور افسوس کی لہر دوڑا دی ہے ایک کھیل، جو خوشی، جوش اور مثبت سرگرمیوں کی علامت سمجھا جاتا ہے، خونی انجام تک جا پہنچا اور معمولی تنازعہ انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بن گیا۔ واقعہ کی […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:21 AM
طلوع آفتاب05:46 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:40 PM
مغرب06:25 PM
عشاء07:50 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6