سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ٹی 20 چیریٹی میچ، شاہد آفریدی اور یونس خان شریک

سیلاب زدگان کی امداد

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کرکٹ کا شاندار اقدام خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پشاور میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایک چیریٹی ٹی 20 کرکٹ میچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ میچ نہ صرف امداد فراہم […]

دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے آئی کوریڈور، پاسپورٹ کے بغیر سفر کا نیا دور

اے آئی کوریڈور

اب دبئی ائیرپورٹ پر اے آئی کوریڈور , بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات دکھائے سفر اگر آپ بیرون ملک سفر کرتے ہیں تو آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ ائیرپورٹ پر پاسپورٹ چیکنگ، شخصیت کی تصدیق اور امیگریشن کے مراحل کتنا وقت لیتے ہیں۔ اکثر مسافروں کو اس عمل کے دوران طویل قطاروں میں کھڑا […]

شدید بارش: محکمہ ریلوے نے ٹرین سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

محکمہ ریلوے نے متعدد ٹرینوں کی معطلی کا اعلان کردیا

محکمہ ریلوے نے طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث قراقرم ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس سمیت متعدد ٹرینوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں۔

اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ موخر، 25 کرکٹ اور 25 فٹبال گراؤنڈز بنیں گے

اسلام آباد اسٹیڈیم

اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر مؤخر، شہریوں کے لیے نئے کھیلوں کے منصوبے اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے شہریوں میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں، لیکن چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے حالیہ بیان میں واضح کر دیا ہے کہ فی الحال اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کا کوئی ارادہ […]

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: فیملی پنشن بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے فیملی پنشن دوبارہ بحال کر دی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے فیملی پنشن دوبارہ بحال کر دی ہے اور باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اس فیصلے کے مطابق اہل خانہ کو 10 سال تک پنشن ملے گی جبکہ بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو تاحیات پنشن دی جائے گی، جس سے ہزاروں گھرانے معاشی تحفظ حاصل کر سکیں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن اور جنوبی ایشیا میں بااثر شخصیت : واشنگٹن ٹائمز

عالمی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن قرار

واشنگٹن: امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو "آئرن مین” یا مردِ آہن قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنرل عاصم نے نہ صرف پاکستان کی داخلی سلامتی مستحکم کی بلکہ عالمی سطح پر اپنی جرات مندانہ پالیسیوں کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ پاک-امریکہ تعلقات میں نیا باب رقم ہوا اور پاک-بھارت کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر ان کی قیادت کو سراہا گیا۔

ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت

ڈکی بھائی

ڈکی بھائی جوئے پروموشن کیس: عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی (عرف سعد الرحمان) اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو حالیہ دنوں میں ایک کیس کا سامنا ہے جس میں الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کیا۔ […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:21 AM
طلوع آفتاب05:46 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:40 PM
مغرب06:25 PM
عشاء07:50 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6