تیسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو13 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاؤڈر ہل : پاکستان نے امریکہ کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ اس اہم میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز […]

جعفر ایکسپریس حملہ نہیں، صرف پائلٹ انجن پر فائرنگ ہوئی: ریلوے ترجمان کی وضاحت

|

پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس پر مبینہ حملے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسافر محفوظ ہیں، اور ٹرین سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بحفاظت روانہ ہو چکی ہے۔ واقعے کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

شہباز شریف کا گلگت کا ہنگامی دورہ: سیلابی تباہی پر تفصیلی بریفنگ، فوری اقدامات کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کے دورے کے دوران سیلابی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں حالیہ سیلابی تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ متاثرین کیلئے وفاقی تعاون اور ریلیف پیکج کا اعلان۔

معاشی شراکت کا نیا باب پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور امریکہ کے نمائندے تجارتی معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے

پاکستان اور امریکہ نے ایک تاریخی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا۔ اس معاہدے میں Cnergyico اور Vitol کے مابین توانائی کے اشتراک کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

صدر زرداری اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی صدر زرداری سے ملاقات، ایوانِ صدر اسلام آباد

ایوانِ صدر میں صدر زرداری اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات، باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات: برادرانہ تعلقات کو نئی جہت اسلام آباد میں ایوانِ صدر ایک بار پھر ایک اہم سفارتی لمحے کا گواہ بنا، جب پاکستان کے […]

علی امین گنڈاپور کا خصوصی انٹرویو: عمران خان ملک نہیں چھوڑیں گے، خیبر پختونخوا میں امن کی ضرورت پر زور

علی امین گنڈاپور عمران خان کے ساتھ سیاسی گفتگو کرتے ہوئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کبھی بھی پاکستان چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ان کے خلاف شوشے اور مفروضے تحریک کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:22 AM
طلوع آفتاب05:47 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:39 PM
مغرب06:24 PM
عشاء07:49 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6