ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، لاہور میں شاندار استقبال، اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز نے استقبال کیا، اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر مذاکرات ہوں گے۔
روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس برتری کے باوجود پائیدار امن معاہدے کا خواہاں ہے۔
اڈیالہ جیل : بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی قاسم اور سلیمان سے پہلی بار فون پر بات، عدالت کے حکم پر رابطہ ممکن ہوا۔
وکیل پر قاتلانہ حملہ: حملہ آور کی شناخت ہو گئی، آخری الفاظ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

ڈیفنس کراچی میں معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام کو نماز جمعہ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے قاتل عمران آفریدی کی شناخت کر لی، جو سابق گن مین نبی گل کا بیٹا ہے۔
پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی: امریکا کو 1-2 سے شکست – U19 چیمپئن شپ 2025

پاکستان نے انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں امریکا کو شکست دے دی عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، امریکا کو 1-2 سے شکست ازبکستان کے شہر تاشقند میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا […]
غزہ میں قیامت صغریٰ: صرف ایک دن میں 111 فلسطینی شہید، بھوک سے تڑپتی زندگیاں

غزہ میں اسرائیلی بمباری اور انسانی بحران نے ایک ہی دن میں 111 فلسطینیوں کی جان لے لی۔ بھوک اور قحط کی شدت نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے جبکہ عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ: 10 ارب ڈالر تجارتی ہدف کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے باہمی تجارت، علاقائی امن اور اسلامی اتحاد پر زور دیا۔ دورے کا مقصد تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانا اور ون بیلٹ ون روڈ میں شمولیت کو فروغ دینا ہے۔
نئے ہیلی کاپٹر کے ساتھ فوجی صلاحیت میں اضافہ؛ فیلڈ مارشل: ملک کی ترقی کے لیے اتحاد لازم ہے

ملتان گیریزن کے دورے پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے Z‑10ME ہیلی کاپٹر کی شمولیت کا افتتاح کیا، قومی یکجہتی اور سول-ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا اور دفاعی خودمختاری کے عزم کا اعادہ کیا۔
کینیڈا سپر 60 کیلئے تاریخی اعلان، بی سی پلیس اسٹیڈیم میزبان مقرر

وینکوور: کینیڈا کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے، ’’کینیڈا سپر 60‘‘لیگ نے اعلان کیا ہے کہ مردوں اور خواتین کے ابتدائی ٹورنامنٹ کے لیے بی سی پلیس اسٹیڈیم کو باضابطہ مقام کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ کرکٹ کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے کینیڈا […]
اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 25 مسافر زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب بڑا حادثہ پیش آیا، جہاں کالا شاہ کاکو کے مقام پر ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوری بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ گرین لائن سمیت دیگر اہم ریل […]