چیٹ جی پی ٹی پر احتیاط ضروری سام آلٹمین نے اہم مشورہ دے دیا

اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹمین نے خبردار کیا ہے کہ چیٹ بوٹس سے جذباتی یا قانونی طور پر حساس باتیں شیئر کرتے ہوئے احتیاط برتنا ضروری ہے، کیونکہ ان پر روایتی رازداری کے قوانین لاگو نہیں ہوتے۔
ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا — ناقابلِ یقین مگر سچ!

بہار، بھارت کے ضلع چمپارن میں ایک سالہ بچے نے زہریلے کوبرا سانپ کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر ہلاک کر دیا، اور خود بغیر کسی نقصان کے معجزانہ طور پر بچ گیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جہاں بچے کو "ننھا سپاہی” قرار دیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئی زائرین پالیسی، بلوچستان کے امن و امان، اور گوادر سیف سٹی منصوبے پر تفصیلی گفتگو۔ زائرین کے لیے سہولتوں میں بہتری اور سیکیورٹی کے نئے اقدامات زیر غور۔
اربعین 2025: پی آئی اے کا خصوصی فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا

پی آئی اے اربعین فلائٹ آپریشن 2025 کا آغاز 8 اگست سے ہو گا، زائرین کیلئے نجف روانگی اور واپسی کی خصوصی پروازیں مقرر، کرایہ 675 ڈالر فی مسافر طے کیا گیا ہے۔
ویپ کا زہر نوجوانوں میں ذہنی و جسمانی بیماریوں کے خطرناک اضافے کا انکشاف

حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ویپنگ یا تمباکو نوشی کرنے والے نوجوانوں میں ڈپریشن اور بے چینی کے امکانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق والدین، اساتذہ اور پالیسی سازوں کے لیے ایک تنبیہ ہے۔
سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان: فی خاندان 10 لاکھ روپے امداد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی خاندان مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امدادی چیک جلد متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے۔
عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی اور حکومت کی ترجیح ہیں ، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے امریکی صدر کو خط، اور سفارتی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔ عمران خان کیس پر قانونی تقاضوں کا بھی حوالہ دیا۔
اور اپنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے متعلق سابقہ بیاں کی وضاحت کرتے ہوۓ کہا کے اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم: پاکستان کا ہر فورم پر آواز بلند کرنے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہر بین الاقوامی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا۔ غزہ میں امداد کی فراہمی اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں
پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ، 2025 میں مجموعی تعداد 17 ہوگئی

ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے، لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمرکوٹ میں متاثرہ بچے سامنے آئے۔ پولیو کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی، ماہرین نے ویکسین کی فوری اہمیت پر زور دیا۔
ایشیا کپ 2025: 9 ستمبر سے یو اے ای میں کرکٹ کا بڑا ٹاکرا شروع ہوگا

ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ تفصیلی شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔