جارجیا میلونی اور نریندر مودی کی وائرل گفتگو، خود کو انسٹاگرام کی مشہور جوڑی قرار دے دیا

جارجیا میلونی اور مودی کی وائرل ویڈیو جی سیون اجلاس میں ملاقات

جی سیون اجلاس کے دوران اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خوشگوار گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دونوں نے خود کو "انسٹاگرام کی مشہور جوڑی” قرار دیا۔

انسانی حقوق کے لیے خدمات کا اعتراف، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو لوڈووک ٹراریو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پرائز 2026 ملنے کی علامتی تصویر

معروف وکلا ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو انسانی حقوق کے فروغ، قانون کی حکمرانی اور بنیادی آزادیوں کے دفاع میں نمایاں خدمات پر 2026 کا معتبر لوڈووک ٹراریو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پرائز دے دیا گیا۔ دونوں وکلا اس وقت مختلف مقدمات میں قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔

سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی بیٹر ویبھاؤ سوریا ونشی سری لنکن کھلاڑی سے الجھ پڑے

بھارتی بیٹر ویبھاؤ سوریا ونشی اور سری لنکن کھلاڑی کے درمیان تلخ کلامی کا منظر

دمبولا میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا اے نے سپر اوور میں بھارت اے کو شکست دے دی۔ میچ کے اختتام پر بھارتی نوجوان بیٹر ویبھاؤ سوریا ونشی اور سری لنکن کھلاڑی وشن ہالامبیج کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی

واٹس ایپ ویب پر گروپ وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا

واٹس ایپ ویب پر گروپ وائس اور ویڈیو کالز کے نئے فیچر

واٹس ایپ ویب جلد صارفین کو گروپ وائس اور ویڈیو کالز کی سہولت فراہم کرنے جا رہا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت 32 افراد تک گروپ کال، اسکرین شیئرنگ اور کال لنکس جیسی جدید خصوصیات دستیاب ہوں گی۔ یہ فیچر فی الحال بیٹا صارفین کے لیے مرحلہ وار متعارف کرایا جا رہا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:10 AM
طلوع آفتاب05:37 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:49 PM
مغرب06:42 PM
عشاء08:10 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6