• Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

اڈیالہ جیل سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ چلانے کی تردید، سپرنٹنڈنٹ کا اہم جواب عدالت میں جمع

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 25, 2025
in تازه ترین, سیاست
اڈیالہ جیل عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ چلانے کی تردید

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ کی فعالیت سے متعلق وضاحت کی

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اڈیالہ جیل سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ چلانے کی تردید — سپرنٹنڈنٹ کا اہم جواب عدالت میں جمع ، جیل کے اندر اور اطراف میں موبائل سگنلز جیمرز نصب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنا تفصیلی جواب جمع کرا دیا، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ نہیں ہو رہا۔

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے اپنے جواب میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان کی جانب سے جیل کے اندر سے کسی قسم کی ہدایات جاری نہیں کی جا سکتیں، کیونکہ وہ سخت نگرانی میں ہیں اور ان کے پاس کوئی ممنوعہ چیز، خاص طور پر موبائل فون، موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ:

جیل کے اندر موبائل فون یا انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں۔

جیل کے اندر اور اطراف میں موبائل سگنلز جام کرنے کے لیے جیمرز نصب ہیں۔

عمران خان اور ان کے لیے تعینات عملے کی مستقل سرچ کی جاتی ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان امریکا ٹیرف اور سرمایہ کاری سے کھربوں ڈالر کما رہا ہے، 5 جنگیں بھی رکوا دیں،
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف پالیسیوں سے امریکا کھربوں ڈالر حاصل کر رہا ہے

عدالت میں جمع جواب میں یہ بھی کہا گیا کہ جیل رول 265 کے مطابق عمران خان کو سیاسی گفتگو یا سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں، تاہم جیل ٹرائل کے دوران وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقاتوں میں بعض اوقات سیاسی بات چیت کی جاتی ہے، جو قواعد کی خلاف ورزی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ نے اہم نکتہ اٹھایا کہ عمران خان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر جاری سرگرمی جیل سے نہیں بلکہ جیل سے باہر موجود کسی فرد یا ٹیم کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں عمران خان کی ہدایات نے بعض مواقع پر معاشرے میں تشدد کو ہوا دی، اس لیے جیل انتظامیہ ان پر سخت نگرانی برقرار رکھے ہوئے ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کو وہی سہولیات دی جا رہی ہیں جو جیل رولز اور عدالت کی ہدایات کے مطابق ہیں۔

Imran Khan X account is being operated from West Asia. pic.twitter.com/iE0xERQJd6

— Fawad Rehman (@fawadrehman) November 23, 2025

Tags: Adiala JailImran khanJail RulesPTIX Accountاڈیالہ جیلایکس اکاؤنٹپاکستان تحریک انصافجیل قوانینعمران خان
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول کا اعلان—پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں

Next Post

سونے کی قیمتوں میں اضافہ: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑا اُچھال

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
ڈپٹی وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار کی کرغزستان کے صدر سادر ژاپاروف سے ملاقات
بریکنگ نیوز

وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار کی کرغزستان کے صدر سادر ژاپاروف سے ملاقات، پاک کرغیزستان روابط مزید مضبوط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
جی ایچ کیو آرمی چیف سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتیں
تازه ترین

جی ایچ کیو آرمی چیف کی رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر سے ملاقاتیں

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
پی آئی اے نجکاری کے متعلق کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات
تازه ترین

پی آئی اے نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات، شفاف عمل اور لائیو بِڈنگ کا اعلان

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
Next Post
سونے کی قیمتوں میں اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں کی تازہ اپڈیٹ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑا اُچھال

Comments 1

  1. پنگ بیک: بانی پی ٹی آئی گرفتاری کیس عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1166 shares
    Share 466 Tweet 292
  • پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل لاہور، فیصل آباد سے نئی روانگیاں

    666 shares
    Share 266 Tweet 167
  • آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1398 shares
    Share 559 Tweet 350
  • راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar