• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 6 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

امریکا ٹیرف اور سرمایہ کاری سے کھربوں ڈالر کما رہا ہے، 5 جنگیں بھی رکوا دیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 23, 2025
in انٹر نیشنل
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان امریکا ٹیرف اور سرمایہ کاری سے کھربوں ڈالر کما رہا ہے، 5 جنگیں بھی رکوا دیں،

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف پالیسیوں سے امریکا کھربوں ڈالر حاصل کر رہا ہے

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان امریکا ٹیرف اور سرمایہ کاری سے کھربوں ڈالر کما رہا ہے، 5 جنگیں بھی رکوا دیں، امریکی اسٹاک مارکیٹ نے صرف 9 ماہ میں 48 بار نئی تاریخ رقم کی

واشنگٹن (رئیس الاخبار) :— سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے بیرونی ممالک پر عائد ٹیرف اور سرمایہ کاری کی پالیسیوں کے ذریعے کھربوں ڈالر حاصل کیے ہیں، جبکہ انہی معاشی اقدامات کی بدولت امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط، مستحکم اور باوقار ہو چکا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان میں کہا کہ ان کی معاشی حکمت عملی نے امریکا کی عالمی پوزیشن بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیے

چین فرانس صدور ملاقات: چھنگ دو میں شی جن پھنگ اور میکرون کی اہم گفتگو

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

آسٹریلیا سوشل میڈیا پابندی: دنیا کا سخت ترین قانون، 10 دسمبر سے نافذ

5 جنگیں صرف ٹیرف کی دھمکی سے رکوائیں، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں دنیا کے مختلف خطوں میں پھوٹنے والی آٹھ میں سے پانچ جنگیں صرف ٹیرف کی دھمکی دے کر رکوا دیں۔ ان کے مطابق سخت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف عالمی سطح پر تناؤ میں کمی آئی بلکہ امریکا کی معاشی طاقت میں بھی اضافہ ہوا۔

سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن
بنوں میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

افراط زر صفر کے برابر، اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح پر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان میں کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں امریکا میں افراط زر نہ ہونے کے برابر تھا، جبکہ صدر جو بائیڈن کے دور میں تاریخ کی بدترین مہنگائی دیکھی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ نے صرف 9 ماہ میں 48 بار نئی تاریخ رقم کی اور ریکارڈ بلندیوں کو چھوا، جو ان کے مطابق مضبوط معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان میں کہنا تھا کہ امریکا آج بھی دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت ہے اور ٹیرف پالیسیوں نے ملک کو اربوں نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کا فائدہ پہنچایا ہے۔

Tags: Bidendonald trumpGlobal PoliticsInflationStock MarketTariffsUS EconomyUSAاسٹاک مارکیٹامریکاامریکی معیشتٹیرف پالیسیجو بائیڈنڈونلڈ ٹرمپعالمی جنگیںعالمی سیاستمہنگائی
Previous Post

جعل سازی سے جعلی شناختی کارڈ حاصل کرنے والا بنگلہ دیشی شہری فضل الحق کراچی سے گرفتار

Next Post

صحت کے نئے راز رات کو پستے کھانے کے فوائد سائنس نے ثابت کر دیے

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

چینی اور فرانسیسی صدور کی چھنگ دو میں دوستانہ ملاقات کی تصویر
انٹر نیشنل

چین فرانس صدور ملاقات: چھنگ دو میں شی جن پھنگ اور میکرون کی اہم گفتگو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ 3 افراد ہلاک
انٹر نیشنل

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 1, 2025
آسٹریلیا سوشل میڈیا پابندی - 16 سال سے کم عمر بچوں پر مکمل پابندی کا اعلان
ٹیکنالوجی

آسٹریلیا سوشل میڈیا پابندی: دنیا کا سخت ترین قانون، 10 دسمبر سے نافذ

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
سڈنی طیارہ حادثہ - دو لائٹ طیاروں کی ہوائی ٹکراؤ اور تباہ شدہ طیارہ
انٹر نیشنل

سڈنی طیارہ حادثہ: آسٹریلیا میں دو لائٹ طیاروں کی درمیان ہوائی تصادم، ایک پائلٹ کی موت

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
‫104 اسکائی ڈائیورز ورلڈ ریکارڈ – آسمان پر خوبصورت پھول کی فارمیشن‬
دلچسپ

104 اسکائی ڈائیورز ورلڈ ریکارڈ: فلوریڈا میں 20 ممالک کے ایتھلیٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
فن لینڈ سفارتخانے بند
انٹر نیشنل

فن لینڈ کا پاکستان سمیت تین ممالک میں سفارتخانے بند کرنے کا اعلان: 2026 میں کیا ہوگا؟

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
رحمان اللہ لکنوال – افغان شہری جس نے وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کی
انٹر نیشنل

نیشنل گارڈز پر فائرنگ: رحمان اللہ لکنوال کے گھر ایف بی آئی چھاپہ، رشتہ داروں سے تفتیش جاری

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 28, 2025
Next Post
رات کو پستے کھانے کے فوائد سے متعلق تحقیق کی تصویر

صحت کے نئے راز رات کو پستے کھانے کے فوائد سائنس نے ثابت کر دیے

Comments 2

  1. پنگ بیک: اڈیالہ جیل عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ چلانے کی تردید
  2. پنگ بیک: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ 2نیشنل گارڈ زخمی ٹرمپ کا سخت ردعمل
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1141 shares
    Share 456 Tweet 285
  • پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar