• Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو صدر و وزیراعظم کی طرف سے خراج تحسین

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 23, 2025
in تازه ترین, پاکستان
سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن

بنوں میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو صدر و وزیراعظم کی طرف سے خراج تحسین، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— 21 نومبر 2025 کو بنوں ڈسٹرکٹ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر ایک آپریشن کیا۔

خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، جو سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بے گناہ شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک
لکی مروت اور ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 13 خوارج ہلاک۔

اخوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن سے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مضبوط تعاون اور علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز میں اضافے کا ثبوت ملتا ہے۔ ضلعی سطح پر جاری سینیٹائزیشن آپریشنز کے تحت دیگر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ منظم دہشت گرد نیٹ ورکس کا خاتمہ اولین قومی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی اور 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

“عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس… pic.twitter.com/OeUvfUBrOH

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) November 22, 2025
Tags: BannuIndian ProxyKhwarijPresident Asif Ali ZardariPrime Minister Shehbaz Sharifsecurity forcesTerrorismبنوںبھارتی حمایت یافتہخوارجدہشت گردیسیکیورٹی فورسزصدر آصف علی زرداریعزم استحکاموزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی میں بڑا سنگ میل صائم ایوب 1000 رنز عبور کر گئے

Next Post

ریاضی کی پہیلی نے سب کو حیران کردیا بہت سے لوگ جواب نہ دے سکے

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی — کراچی سے سکھر فلائٹ کی ہنگامی واپسی
پاکستان

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن، پاک فضائیہ سربراہ کی تصویر
پاکستان

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے - بسنت قانون
پاکستان

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
Next Post
ریاضی کی پہیلی والی تصویر جس میں 312، 412، 512 اور 612 جیسے نمبرز دکھائے گئے ہیں

ریاضی کی پہیلی نے سب کو حیران کردیا بہت سے لوگ جواب نہ دے سکے

Comments 1

  1. پنگ بیک: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان :ٹیرف سے کھربوں ڈالر، 5جنگیں بھی رکیں
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1167 shares
    Share 467 Tweet 292
  • پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل لاہور، فیصل آباد سے نئی روانگیاں

    666 shares
    Share 266 Tweet 167
  • آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1398 shares
    Share 559 Tweet 350
  • راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar