صدر مملکت زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات

صدر مملکت زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

صدر زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے حال ہی میں منعقد ہونے والی وزرائے خارجہ کانفرنس کے دوران پاکستان کے مؤقف اور علاقائی ممالک کے ساتھ ہونے والی گفتگو سے متعلق صدر مملکت کو بریفنگ دی۔


READ MORE FAQS”

سوال 1: صدر آصف علی زرداری سے کس نے ملاقات کی؟

جواب: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر مملکت سے ملاقات کی۔

سوال 2: صدر مملکت سے ملاقات کہاں ہوئی؟

جواب: یہ ملاقات اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی۔

سوال 3: ملاقات میں کن امور پر گفتگو ہوئی؟

جواب: ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سوال 4: اسحاق ڈار نے صدر مملکت کو کس بارے میں بریفنگ دی؟

جواب: ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے حالیہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان کے مؤقف اور علاقائی ممالک کے ساتھ ہونے والی گفتگو سے متعلق بریفنگ دی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:19 AM
طلوع آفتاب06:46 AM
ظہر11:54 AM
عصر02:42 PM
مغرب05:02 PM
عشاء06:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6