• Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 21, 2025
in تازه ترین, پاکستان
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

لکی مروت اور ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 13 خوارج ہلاک۔

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، ہلاک دہشت گرد متعدد حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد متعدد حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

لکی مروت میں پہلا بڑا آپریشن — 10 خوارج ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق 20 اور 21 نومبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے پہاڑ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا۔
فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

ترجمان کے مطابق یہ تمام دہشت گرد بھارتی سپانسرشپ کے تحت پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور شہریوں کے خلاف حملوں میں ملوث تھے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن — 3 مزید خوارج مارے گئے

ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ 7 افراد جاں بحق
بنوں کے تھانہ ہوید میں امن کمیٹی دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، جو ملک دشمن کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا تھا۔

دہشت گردی کے خلاف آپریشن ’عزمِ استحکام‘ پوری قوت سے جاری

ترجمان کے مطابق علاقے میں مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی تلاش اور خاتمے کے لیے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز سینیٹائزیشن جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی سلامتی کو لاحق غیر ملکی حمایت یافتہ خطرات کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے فیڈرل ایپیکس کمیٹی کے منظور شدہ وژن ‘عزمِ استحکام’ کے تحت دہشت گردی مخالف مہم پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

Tags: Azm-e-IstehkamCounter TerrorismDI KhanISPRKhawarijKP OperationLakki MarwatPakistan security forcesآئی ایس پی آرخیبر پختونخوا آپریشندہشتگردیڈیرہ اسماعیل خانسکیورٹی فورسزعزم استحکامفتنۃ الخوارجلکی مروت
Previous Post

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب : بعض عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں

Next Post

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی — کراچی سے سکھر فلائٹ کی ہنگامی واپسی
پاکستان

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن، پاک فضائیہ سربراہ کی تصویر
پاکستان

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے - بسنت قانون
پاکستان

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
Next Post
گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

Comments 1

  1. پنگ بیک: خوارج کے خلاف بنوں میں کامیاب آپریشن وزیراعظم کا خراج تحسین
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1167 shares
    Share 467 Tweet 292
  • پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل لاہور، فیصل آباد سے نئی روانگیاں

    666 shares
    Share 266 Tweet 167
  • آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1398 shares
    Share 559 Tweet 350
  • راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar