
ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ میں شرکت سے محروم ہو گئے۔ ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے جبکہ ان کی اگلی ممکنہ شرکت ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں متوقع ہے، بحالی کے بعد۔

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ میں شرکت سے محروم ہو گئے۔ ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے جبکہ ان کی اگلی ممکنہ شرکت ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں متوقع ہے، بحالی کے بعد۔

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ پی سی بی نے ان کی جگہ متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی۔

لاؤڈر ہل : پاکستان نے امریکہ کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ اس اہم میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پر پی سی بی کی سخت پابندی پاکستان کرکٹ بورڈ نے WCL پر مکمل پابندی لگا دی: کھیل کو سیاست سے آلودہ کرنا ناقابل قبول ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) میں آئندہ پاکستانی کرکٹرز کی شرکت

پاکستان نے انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں امریکا کو شکست دے دی عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، امریکا کو 1-2 سے شکست ازبکستان کے شہر تاشقند میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک شاندار کارکردگی

وینکوور: کینیڈا کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے، ’’کینیڈا سپر 60‘‘لیگ نے اعلان کیا ہے کہ مردوں اور خواتین کے ابتدائی ٹورنامنٹ کے لیے بی سی پلیس اسٹیڈیم کو باضابطہ مقام کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ کرکٹ کے فروغ اور

اولڈ ٹریفورڈ میں پاکستانی مداح کے ساتھ ناروا سلوک، لنکا شائر کاؤنٹی کلب نے معافی مانگ لی مانچسٹر: انگلینڈ کے مشہور اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں چند روز قبل ایک پاکستانی نژاد مداح کو محض پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرٹ پہننے پر اسٹیڈیم سے باہر نکالنے کے واقعے پر، لنکا شائر

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی خوش آئند، مگر آئی سی سی کے متنازعہ کوالیفکیشن فارمولے پر پاکستان اور نیوزی لینڈ نے اعتراضات اٹھا دیے۔ میرٹ کے بجائے جغرافیہ پر مبنی انتخاب تنقید کی زد میں۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان سے کھیلنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد گرین شرٹس کو فائنل میں براہ راست رسائی حاصل ہوگئی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جان ہیسٹنگز نے ایک اوور میں 10 وائیڈ اور ایک نو بال کی، پاکستان نے 75 رنز کا ہدف صرف 8 اوورز میں حاصل کر لیا۔