کوسوو میں اپوزیشن رکن کا قائم مقام وزیراعظم پر انڈوں سے حملہ

کوسوو کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن ٹائم کادریجاج نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر 4 انڈے پھینک دیے اور احتجاجاً ’شیم شیم‘ کے نعرے لگائے۔