پنجاب لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سخت، سوشل میڈیا پر شر انگیزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ صوبے بھر میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، اور غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے واضح کر دیا کہ شدت پسندی، بدمعاشی اور مافیا کلچر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے خلاف پروپیگنڈا کیس جاری رہے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے خلاف پروپیگنڈا کیس ٹرائل کورٹ میں چلے گا۔
عدالت کا فیصلہ: ڈکی بھائی جوا ایپس کیس میں ضمانت مسترد

ڈکی بھائی جوا ایپس کیس میں عدالت نے سعد الرحمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس سے یوٹیوبر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
گجرات میں جعلی سونا رکھنے والا گروہ ایف آئی اے کی کارروائی میں گرفتار

جعلی سونا رکھنے والا گروہ گجرات میں بے نقاب، ایف آئی اے کی کارروائی سے کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔ عوامی اعتماد کو شدید دھچکا۔
جعلی ویزے کا نیٹ ورک پکڑا گیا — 2 مسافر اور 3 ایجنٹس زیرِ حراست

جعلی ویزے کے الزام میں دو مسافر اور تین ایجنٹس گرفتار، پشاور ایف آئی اے کا بڑا کارنامہ پشاور میں جعلی ویزے کا نیٹ ورک پکڑا گیاپشاور: ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئرپورٹ پر جعلی ویزے کے ذریعے بیرونِ ملک جانے کے سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو مسافروں اور تین ایجنٹس کو […]
پشاور میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان گرفتار

ایف آئی اے پشاور کا کریک ڈاؤن، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان گرفتار ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف فیصلہ کن اقدام ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں […]
نجی بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کا فراڈ بے نقاب – ایف آئی اے نے اہم گرفتاریاں کر لیں

نجی بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کا فراڈ، ایف آئی اے نے بینکار اور پی آئی اے ملازم کو دھر لیا پاکستان کے مالیاتی اداروں میں شفافیت ہمیشہ ایک اہم سوال رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں نجی بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کا فراڈ بے نقاب ہوا۔ […]
ڈکی بھائی جوا ایپ کیس – عدالت نے یوٹیوبر کا مزید دو روزہ ریمانڈ منظور کیا

ڈکی بھائی جوا ایپ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے مشہور یوٹیوبر کا مزید دو روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق یوٹیوبرز نے جوا ایپس کی تشہیر سے عوام کو نقصان پہنچایا۔
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں روپے کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف

اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے کے فنڈز سرکاری افسران نے اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیے، جس سے غرباء و مستحقین ان کے حق سے محروم ہو گئے۔
کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی

ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم گرفتار کیا، اغوا و قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم گرفتار کیا: کراچی ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کے امیگریشن وِنگ نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار […]