ایم ٹیگ اضافی ٹول ٹیکس کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت مواصلات سے جواب طلب کر لیا

ایم ٹیگ اضافی ٹول ٹیکس کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر ایم ٹیگ کے بغیر یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وزارت مواصلات اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں، ناکوں پر چیکنگ جاری

اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف باقاعدہ کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تین مرکزی شاہراہوں پر ناکے لگا کر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو روکا جا رہا ہے اور موقع پر ہی ایم ٹیگ لگایا جا رہا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:23 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:22 PM
عشاء07:47 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6