کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش سامنے آگئی

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا مبینہ طور پر ایک وائرل ویڈیو کے بعد مزید واضح ہوگیا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کے بیانات پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

شہباز شریف کواعلیٰ حکمرانی پر ملائیشیا میں اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری تفویض، پاک ملائیشیا تعلقات میں نئے باب کا آغاز

پاک ملائیشیا تعلقات میں نئے باب کا آغاز، شہباز شریف کو ملائیشیا میں اعزازی ڈاکٹریٹ ملنے کی تقریب

وزیر اعظم شہباز شریف کو ملائیشیا کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے قیادت اور اچھی حکمرانی کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا۔
یہ اعزاز پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے، جہاں دونوں ممالک نے تجارت، تعلیم، اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔