عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ریکارڈ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ہوش ربا اضافہ؛ سونا 4 لاکھ 62 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح عبور کر گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلندیوں پر

سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 4,53,562 روپے کا ہو گیا۔
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت میں بڑی کمی عوام کے لیے خوشخبری

فی تولہ سونے کی نئی قیمت میں نمایاں کمی، عوام کیلئے ریلیف۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ ریٹ جوں کا توں

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر مستحکم ہے۔
سونے کی قیمت : پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت آج مزید بڑھ گئی، فی تولہ 4 لاکھ 42 ہزار 200 روپے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع۔ تفصیلی جائزہ اور مشورے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار پر مستحکم

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 4042 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔
سونے کی تازہ قیمتیں پاکستان میں فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا

آج پاکستان میں سونے کی تازہ قیمتیں ایک بار پھر تبدیل، فی تولہ 5 ہزار روپے کمی سے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سونے کی قیمت میں اضافہ: عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی ریٹس میں تیزی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 59ڈالر کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 59 ڈالر بڑھ گئی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔