دو ماہ میں پاکستان نے قرض واپس کیا اور معیشت میں مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھ دی

صرف دو ماہ میں پاکستان نے قرض واپس کیا اور 2600 ارب روپے کی قبل از وقت ادائیگی کر کے ملکی معیشت میں اعتماد بحال کر دیا۔
پاکستان کے سمندری تیل و گیس کے ذخائر – معیشت کا گیم چینجر

پاکستان کے سمندری تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش، نئی دریافت سے امیدیں پاکستان اس وقت توانائی کے بحران اور بڑھتے ہوئے درآمدی بل کا شکار ہے۔ ملک میں گیس کی کمی اور مہنگے درآمدی تیل کی وجہ سے گردشی قرضہ 1.14 کھرب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ایسے وقت میں پاکستان کے سمندری […]
چینی ٹیکنالوجی اور طریقے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے سودمند ثابت ہوں گے، شہباز شریف کا تیانجن یونیورسٹی سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے چین کی جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق گیم چینجر ثابت ہو گی، جس سے سیلاب اور زلزلے کے نقصانات کم کیے جا سکیں گے۔
30 کھرب ڈالر معیشت کے لیے آبادی اور ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑے چیلنج، وزیر خزانہ

30 کھرب ڈالر معیشت بنانے کیلئے آبادی اور ماحولیاتی چیلنجز پر قابو پانا لازم، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اگر 2047 تک 30 کھرب ڈالر معیشت بننے کا ہدف حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے دو بڑے مسائل — بڑھتی ہوئی آبادی اور ماحولیاتی تبدیلی — سے فوری […]
پاکستان میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا – عوام اور تاجروں کی مشکلات میں اضافہ

حکومت چینی کا بحران ختم کرنے میں ناکام – عوام اور تاجروں کی مشکلات میں اضافہ پاکستان میں چینی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، اور عوام کے ساتھ ساتھ تاجروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران، اجمل بلوچ کے مطابق، حکومتی اقدامات اب تک […]
سونے کی قیمت اونچی اڑان پر، خریداروں کے لیے بری خبر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ سونا 1500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی 15 ڈالر اضافے سے فی اونس قیمت 3350 ڈالر تک پہنچ گئی۔
ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: ایف بی آر نے گرفتاری کا طریقہ کار طے کر لیا

ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے جعلی اور فلائنگ انوائسز میں ملوث افراد کے خلاف باقاعدہ گرفتاری کا شفاف طریقہ کار متعارف کروا دیا ہے، جس میں شوکاز نوٹس، مشاورت، اور منظوری کے مراحل شامل ہوں گے۔
پاکستان کو امریکا سے تجارتی معاہدے کے بعد ٹیرف میں تاریخی کمی

پاکستان کو خطے میں ٹیرف میں تاریخی کمی، برآمدات میں اضافے کی امید امریکا سے تجارتی معاہدہ: پاکستان کے لیے معاشی خوشخبری پاکستان کی معیشت کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان کو امریکا سے […]
تاریخی پیشرفت: پہلی بار پاکستانی کمپنی کا یو اے ای کے بڑے گروپ سے گوشت سپلائی کا معاہدہ

پاکستانی میٹ کمپنی کی شاندار کامیابی: متحدہ عرب امارات کو گوشت کی براہِ راست سپلائی کا پہلا معاہدہ طے پاکستان کی گوشت برآمد کرنے والی معروف کمپنی "دی آرگینک میٹ کمپنی” نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک بڑے اور باوقار کاروباری گروپ کے ساتھ براہِ راست گوشت کی سپلائی کے معاہدے پر […]
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ کا راج، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: عالمی ریٹنگ میں بہتری، ایشیائی بینک کی رپورٹ، اور برآمدی ڈالرز کی فروخت کے بعد پاکستانی روپیہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں مزید تگڑا ہوگیا۔