چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک,گہرت گول میں ملبہ جمع ہونے سے دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک ہوگئی، گہرت گول میں ملبہ جمع ہونے سے دریائے چترال کا بہاؤ متاثر، عارضی جھیل بننے سے آبادی اور زرعی زمینوں کو خطرہ بڑھ گیا۔