پاکستان امریکا تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ، دو طرفہ تجارت کی تفصیلات جاری

پاکستان امریکا تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ مالی سال دو طرفہ تجارتی حجم 7.59 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدات میں 10 فیصد اور درآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی شعبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:22 AM
طلوع آفتاب05:47 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:39 PM
مغرب06:24 PM
عشاء07:49 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6