پٹرولیم قیمتوں پر ریلیف، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی اور وزیر پٹرولیم کو کراچی پہنچ کر آئل ریفائنریز سے مذاکرات کا حکم دیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، آئل ریفائنریز نے آپریشن بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

ملک کی پانچ بڑی آئل ریفائنریز نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صورتحال برقرار رہی تو پیداواری آپریشنز متاثر اور بند ہو سکتے ہیں۔