اگلے ماہ آئی فون سمیت ایپل کی متعدد مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

آئی فون 18، ایپل واچ اور ایپل کی متعدد مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ایپل کی جانب سے حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد اب اطلاعات ہیں کہ ستمبر میں متوقع آئی فون 18 سیریز کے ساتھ آئی فون، ایپل واچ اور ممکنہ طور پر ایئرپوڈز بھی مہنگے ہو سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آئی فون 18 پرو کی ابتدائی قیمت 1,299 سے 1,399 امریکی ڈالر تک ہو سکتی ہے

آئی فون 18 پرو سے متعلق نئی لیکس سامنے آگئیں، بڑی بیٹری، نیا کیمرا اور قیمت میں اضافے کا امکان

آئی فون 18 پرو کی لیک ہونے والی معلومات

غیر سرکاری لیکس کے مطابق آئی فون 18 پرو سیریز میں بڑی بیٹری، جدید کیمرا، کم سائز کا ڈائنامک آئی لینڈ، نئے رنگ اور قیمت میں اضافے جیسے بڑے اپ گریڈ متوقع ہیں، تاہم ایپل نے ابھی تک ان کی تصدیق نہیں کی۔