ایران کا بڑا اعلان: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں

ایران نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ دشمنی پر مبنی سرگرمی میں شامل نہ ہوں
پاکستان کی سفارتی کامیابی، امریکا اور ایران میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے پہلا جہاز گزر گیا
جنوبی کوریا اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

جنوبی کوریا اور فرانس نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور عالمی سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر اپنے دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاہدے میں مشترکہ فوجی مشقیں، دفاعی ٹیکنالوجی، نیوکلیئر توانائی اور انڈو-پیسفک خطے کی حفاظت شامل ہے۔
ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی اضافہ: جنگ کے باوجود کرنسی کیوں مہنگی ہوئی؟

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران ایرانی ریال کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ریال میں ٹول ٹیکس کی وصولی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے بھاری خریداری نے ایرانی کرنسی کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں چار گنا مہنگا کر دیا ہے۔
برطانیہ ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا، وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا واضح اعلان

کئیر اسٹارمر نے لندن میں واضح کیا کہ برطانیہ کسی صورت ایران اور امریکا کشیدگی میں شامل نہیں ہوگا، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر برہمی کا اظہار کیا۔
آبنائے ہرمز بحران: ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے پر آمادہ، نئی رپورٹ سامنے آگئی

آبنائے ہرمز بحران کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر آمادہ، وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔
اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات، اکستان اور چین کا 5 نکاتی اعلامیہ، فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ

اسحاق ڈار اور وانگ ژی کی بیجنگ میں اہم ملاقات کے بعد پاکستان اور چین کا 5 نکاتی اعلامیہ جاری، فوری جنگ بندی، مذاکرات اور انسانی امداد کی اجازت کا مطالبہ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادیوں پر الزامات، آبنائے ہرمز پر دنیا سے ناراضگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو اور برطانیہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ اتحادیوں کا دفاع کیا لیکن ضرورت کے وقت کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوا۔ ٹرمپ نے ایران کی فوجی طاقت کی تباہی اور آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے چین اور جاپان سے مدد کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں نیا بحری راستہ: ایرانی منظوری کے بغیر گزرنا ناممکن

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک نیا حساس سمندری راستہ سامنے آیا ہے جہاں ایرانی حکام کی منظوری کے بغیر جہازوں کی نقل و حمل ناممکن ہو گئی ہے۔ بھارت اور ترکی سمیت کئی ممالک نے ایران سے محفوظ راہداری مانگ لی ہے۔
آبنائے ہرمز پر تعاون نہ کیا تو نیٹو کا مستقبل ختم ہو جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ممالک کو کڑی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے تعاون نہ ملا تو نیٹو کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا۔ فرانس اور برطانیہ سمیت کئی ممالک پہلے ہی انکار کر چکے ہیں۔