تھائی لینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر جاں بحق

تھائی لینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ مقامی فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ حادثے میں 24 سالہ سوفوان آوائے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہوئے۔ واقعے نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں موسمی احتیاطی تدابیر کی اہمیت دوبارہ اجاگر کر دی۔
آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق، حکام نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں جاری مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بدھ […]