پنجاب میں بارش کی پیشگوئی، 19 سے 22 مئی آندھی اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران آندھی اور بارش کی پیشگوئی کر دی۔ گرمی کی شدت برقرار رہنے کے ساتھ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔