شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت، ایرانی قیادت سے اظہارِ تعزیت

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شریک

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد تہران پہنچا جہاں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ وفد نے ایرانی قیادت سے ملاقات کی اور پاکستان کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔