وزیراعظم شہباز شریف کا شامی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اہم مؤقف

وزیراعظم شہباز شریف نے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی سے ملاقات میں شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ صدر احمد الشرع کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور شام کے صدر احمد الشرع سے بھی ملاقات کریں گے۔