فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں آج ارجنٹائن اور اسپین ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ میسی اور لامین یمال کی موجودگی، شاندار افتتاحی تقریب، عالمی فنکاروں کی پرفارمنس اور پہلی بار چیمپئن شپ رنگز اس فائنل کو یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔
مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان انڈر-19 ٹیم کو دھچکا

پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ارجنٹائن کے خلاف سخت مقابلے میں پہلی شکست کا سامنا، تاہم ٹیم گروپ میں بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔