اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ، سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار برطانیہ کا سرکاری دورہ مکمل کرکے لندن سے استنبول روانہ ہوگئے، جہاں وہ اہم سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے۔