سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، قبلے کی درست سمت معلوم کرنے کا نادر موقع

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا، جس کے باعث چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا۔ یہ منفرد فلکیاتی موقع دنیا بھر کے مسلمانوں کو بغیر قطب نما کے قبلے کی درست سمت معلوم کرنے میں مدد دے گا۔
سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر: 15 جولائی کو قبلہ درست معلوم کرنے کا نادر موقع

15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو جائے گا۔ یہ نادر فلکیاتی موقع دنیا بھر کے مسلمانوں کو بغیر قطب نما کے قبلے کی درست سمت معلوم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
رمضان 2026: پاکستان میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نیا نصاب جاری

اسلامی نظریاتی کونسل نے رمضان المبارک کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی نئی شرحیں جاری کر دیں۔ کم از کم رقم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ صاحبِ حیثیت افراد کو زیادہ ادائیگی کی ترغیب دی گئی ہے۔