اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا ہوگا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، حکومت اس بار ملک کو کئی روز تک بند رکھنے والی صورتحال پیدا نہیں ہونے دے گی۔