راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل، ملازمین کا شدید احتجاج

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے باعث معطل ہوگئی، مظاہرین نے میٹرو ٹریک پر دھرنا دے کر بس سروس روک دی جبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔
اسلام آباد ایم ٹیگ ڈیڈ لائن ختم، بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی سرکاری ڈیڈ لائن آج رات ختم ہو جائے گی، جس کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ ایم ٹیگ سینٹرز پر شہریوں کا رش، ڈیڑھ لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ٹیگ جاری کر دیے گئے۔