سی ڈی اے پلاٹس حوالگی: E-12، C-14 اور I-12 کے الاٹیز کے لیے بڑی خوشخبری

سی ڈی اے نے سیکٹر E-12، C-14 اور I-12 کے تیار شدہ پلاٹس کی حوالگی کے لیے اسٹیٹ مینجمنٹ ونگ کو ہدایات جاری کر دیں، جس سے ہزاروں الاٹیز کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
اسلام آباد پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس معطل، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن واپس

ایف بی آر نے اسلام آباد میں پراپرٹی کے نئے ویلیوایشن ریٹس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق تاجروں اور تجارتی تنظیموں کے شدید تحفظات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ پرانی ویلیوایشن ٹیبل بدستور نافذ رہے گی۔