سہیل آفریدی کا بڑا بیان: بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا نہیں کہا، تاہم وہ صوبائی معاملات پر رابطے کے لیے تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا کوئی ٹاسک نہیں دیا، تاہم وہ صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے رابطے اور تعلقات بہتر بنانے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے ضم اضلاع کے بقایاجات، وفاقی واجبات، امن و امان، کرپشن کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق بھی تفصیلی موقف اختیار کیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:57 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM