آئی ایم ایف جائزہ مشن پاکستان پہنچا، 7 ارب ڈالر پروگرام پر تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔ الحجرات: 6