وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان نے ثالثی کا کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظمشہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی نے ملاقات کی، جس میں خلیج میں بڑھتی کشیدگی، پاک ایران تعلقات اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کے مخلص ثالث اور سہولت کار کے کردار کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:23 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:22 PM
عشاء07:47 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6