انسداد منشیات فورس نے طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔ الحجرات: 6