امریکا کے ایران پر حملے: مسلسل نویں رات بھی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلسل نویں رات ایران میں فوجی اہداف پر کارروائیاں کی گئیں، جبکہ ایرانی حکام نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین اور ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔