ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان — عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان ایک بار پھر سرخیوں میں، عباس عراقچی کی اسلام آباد آمد متوقع، خطے کی کشیدگی اور امن مذاکرات پر اہم بات چیت ہوگی۔
اسلام آباد میٹرو بس سروس بند: امریکہ ایران مذاکرات پر سیکیورٹی سخت، روٹس محدود

اسلام آباد میٹرو بس سروس بند، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صدر سے پمز تک محدود، پاک سیکرٹریٹ روٹ عارضی طور پر معطل۔