ترکیے سے افغان شہریوں کی ملک بدری میں تیزی 18 مزید باشندے ڈی پورٹ، 42 ہزار گرفتاریاں

ترکیے سے افغان شہریوں کی ملک بدری

ترکیے نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید 18 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ گزشتہ برس 42 ہزار سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان، ایران اور دیگر ممالک کی طرح ترکیے سے بھی افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

لکسمبرگ مستقل رہائش حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

لکسمبرگ مستقل رہائش

لکسمبرگ مستقل رہائش پاکستانی شہریوں کے لیے یورپ میں رہنے کا ایک شاندار موقع ہے۔ اس مضمون میں جانیں کہ آپ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں، اہلیت کے معیارات کیا ہیں، اور درخواست کے مراحل کیا ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:15 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:45 PM
مغرب06:34 PM
عشاء08:01 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6