وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 65.31 جبکہ بارہویں جماعت میں 85.95 فیصد رہا