مٹی کا تیل مہنگا، حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

مٹی کا تیل مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں مٹی کے تیل کی نئی قیمت

وفاقی حکومت نے مٹی کا تیل مہنگا کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 358 روپے 1 پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف وزیراعظم کا سخت ایکشن: لائسنس منسوخی کا حکم

"پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی" کرنے والے پمپس فوری سیل

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپس کو فوری بند کر کے ان کے لائسنس منسوخ کیے جائیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، 16 جنوری سے عوام کو ریلیف متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:31 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:30 PM
مغرب06:09 PM
عشاء07:32 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6