ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقاتیں، پاک سعودی فضائیہ دفاعی تعاون مزید مضبوط

ایئر چیفظہیر احمد بابر سدھو کی رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقاتیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دورۂ سعودی عرب کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، تربیت اور آپریشنل روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعینات کر دیا ہے۔ وہ موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف بھی ہیں اور اب پانچ سال کی مدت کے لیے دونوں اہم ذمہ داریاں ایک ساتھ سنبھالیں گے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM