ایف بی آر ریونیو ہدف 2026: ٹیکس وصولی کے لیے دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ریونیو ہدف حاصل کرنے کے لیے خصوصی شیڈول جاری کر دیا، تمام ٹیکس دفاتر 30 جون کی رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔