آپریشن شعبان میں مزید 9 دہشت گرد ہلاک، بلوچستان میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 52 ہوگئی

آپریشن شعبان میں پاک فوج اور ایف سی کی کارروائی، مزید 9 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ آپریشن میں مزید 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 52 جبکہ 5 جولائی سے مختلف کارروائیوں میں مجموعی تعداد 88 ہوگئی ہے۔