آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک، تعداد 83 ہوگئی

آپریشن شعبان کے تحت بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مجموعی تعداد 83 جبکہ 5 جولائی سے 121 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔
آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزید 4 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

آپریشن شعبان کے تحت بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں، تازہ آپریشن میں مزید 4 خوارج مارے گئے جبکہ مجموعی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔