سام سنگ کا Galaxy F70 Pro 5G متعارف، 6 سالہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس اور 6000mAh بیٹری کے ساتھ پیش

سام سنگ نے بھارت میں Galaxy F70 Pro 5G لانچ کر دیا ہے جس میں Snapdragon 6 Gen 3 پروسیسر، 6000mAh بیٹری، 45W فاسٹ چارجنگ، OIS کیمرا، One UI 8.5 اور 6 سال تک سافٹ ویئر و سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
اوپو اے 7 پرو میکس 4 اگست کو متعارف کرایا جائے گا، 10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون

اوپو نے تصدیق کی ہے کہ OPPO A7 Pro Max کو 4 اگست کو چین میں متعارف کرایا جائے گا۔ فون میں 10,000mAh بیٹری، Snapdragon 4 Gen 5 پروسیسر، 120Hz OLED ڈسپلے، 50MP کیمرہ اور 80W فاسٹ چارجنگ جیسی جدید خصوصیات شامل ہوں گی۔
بیٹری تیزی سے ختم ہونا اب گوگل خود بتائے گا کون سی ایپ ذمہ دار ہے

گوگل نے نیا ٹول متعارف کرایا ہے جو بتائے گا کہ اسمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہونا کن ایپس کی وجہ سے ہوتا ہے۔