چینی کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی اور اے آئی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

چین کی معروف کمپنی نے پنجاب کے آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سیکٹر میں تعاون اور سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں چینی تعاون کا خیرمقدم کیا۔
ٹک ٹاک مالک ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بن گیا، مکیش امبانی پیچھے رہ گئے

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کے بانی کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس کے بعد انہوں نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے دوسرے امیر ترین فرد کا مقام حاصل کر لیا۔
فیس بک میں نئی تبدیلی صارفین کے لیے بڑا اپ ڈیٹ

فیس بک میں نئی تبدیلی کے تحت صارفین کو اب اپنی فیڈ میں زیادہ ریلز ویڈیوز اور اے آئی فیچرز ملیں گے، جو ایپ کے تجربے کو جدید بنائیں گے۔
چند ہفتوں میں 50 کروڑ تصاویر ایڈٹ، گوگل جیمنائی نانو بنانا امیج ایڈیٹر وائرل

گوگل جیمنائی نانو بنانا امیج ایڈیٹر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، چند ہفتوں میں لاکھوں صارفین نے اس فیچر کو استعمال کیا۔